سُنو جاناں

PoetMuhammad Owais Submitted byMuhammad Owais
Text size

سُنو جاناں، آئو نا
دو چار پَل ہمارے ساتھ بِتائو نا
ہماری زندگی کو بھی خوبصورت بنائو نا
کہ میں اپنے اس قیمتی وقت کو
جو تمہارے ساتھ گزارونگا
اپنی ڈائری میں
سنہری یادوں کی صورت میں
رقم کر کے محفوظ کر لونگا
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied