سپنے سچ ہو پائیں گے

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ لمحے جو ہم نے گنوا دئے
اپنے ہاتھوں اپنے سارے سندر سپنے لٹا دیے
آج ان ہی لمحوں کے نام
سوچا کچھ تحریر کریں
لیکن ایسا کرنے سے
وہ لمحے واپس آئیں گے
اور سپنے سچ ہو پائیں گے
کیا سپنے سچ ہو پائیں گے

Rate it:
Views: 455
29 Oct, 2008