سپیرے بن کے انسانوں کو انساں ڈس رہے ہیں یاں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارک

سپیرے بن کے انسانوں کو انساں ڈس رہے ہیں یاں
میں جوگن بن کے سانپوں کو وفا خیرات کرتی ہوں

Rate it:
Views: 380
11 Mar, 2015