سچ بولو

Poet: UA By: UA, Lahore

جھوٹ نہ کہو سچ بولو
پہلے سچائی جانچو

پھر لب کی گرہیں کھولو
جھوٹ نہ کہو سچ بولو

Rate it:
Views: 606
10 Jun, 2013