سکوتِ کرب میں حائل رہا ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

سکوتِ کرب میں حائل رہا ہوں
شکستہ پا کبھی گھائل رہا ہوں

ہمیشہ سے یہی میرا چلن ہے
میں دل کی بات کا قائل رہا ہوں

Rate it:
Views: 461
08 Apr, 2016