سہانا موسم
Poet: اقراء اویس By: Iqra awais, gujrawalaیہ سہانا موسم
یہ سرد ہوا
یہ ہلکی بارش
یہ بےرحم زندگی
یہ ظالم وقت کی رفتار
یہ سب تمہارے بِنا سہنا ہے اب
زندگی کو اکیلے جینا ہے اب
More Love / Romantic Poetry
یہ سہانا موسم
یہ سرد ہوا
یہ ہلکی بارش
یہ بےرحم زندگی
یہ ظالم وقت کی رفتار
یہ سب تمہارے بِنا سہنا ہے اب
زندگی کو اکیلے جینا ہے اب