سہل نہیں ہوتا
Poet: UA By: UA, Lahoreخارجی معاملات کے اثرات کی حقیقت اپنی جگہ
پر اپنی ذات کے حصار سے باہر آنا سہل نہیں ہوتا
سب کے دکھ سکھ بانٹنا بے شک ہم نے سیکھا ہے
پر اپنے دل کی کیفیت سے باہر آنا سہل نہیں ہوتا
More General Poetry
خارجی معاملات کے اثرات کی حقیقت اپنی جگہ