سیکھ لیا ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachiہم عادی نہ تھےلیکن اب مفت کی پیناسیکھ لیا
اے،بی،پی،ٹی،سی،ایل سےنیا قرینہ سیکھ لیا
کوئی زباں پہ کب چڑھتا تھا دیتے کیسے گالی
چند دنوں کی مشکل سےلفظ کمینہ سیکھ لیا
More General Poetry






