سی پیک‘ جیتا ۔۔۔۔۔۔۔ ‘

Poethamid raza khan. Submitted byhamid raza khan.
Text size

بھارت کا پاکستان پر حملہ آور ہونا اب نہیں آسان
پاک چین دوستی ایسی جیسےدو قالب ہوں یک جان

دونوں مل کر اکٹھے ہندوستان پہ کر دیں چڑھائی
تو یہ کہنا ہو گا مشکل ‘سی پیک‘ جیتا کہ پاکستان
 

More Political Poetry

Copied