شائد شاہین کے آنسوؤں کے سیلاب میں بہہ گئیں

Poet: Shaheen Mughal By: Shaheen Mughal, gjn

ادھوری خواہشوں کی
تکمیل چاہی تھی
ایڑیاں رگڑ رگڑ کر
بلک بلک کر دعا مانگی تھی
ادھوری خواہشیں
ادھوری ہی رہ گئیں
شائد شاہین کے
آنسوؤں کے سیلاب
میں بہہ گئیں

Rate it:
Views: 410
27 Dec, 2015