شازیہ ش شب کی تاریکیوں میں جب تم ا اجالا بن کر چھا جاتی ہو مجھ پر ز زندگی خوبصورت کر جاتی ہو مجھ پر ی یہ تاریکیاں شب کی ہ ہر پل چاہتا ہوں میں