شاعری الفاظ و خیالات کا مجموعہ ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

دل پہ گزری ہوئی واردات کا مجموعہ ہے
شاعری الفاظ و خیالات کا مجموعہ ہے
زندگی میں بیتے جو حالات کا مجموعہ ہپے
اور کبھی سنی سنائی بات کا مجموعہ ہے
دل کے نرم و نازک جزبات کا مجموعہ ہے
دل نے جو اٹھائے ہیں صدمات کا مجموعہ ہے
خوشیوں کی صورت ملی سوغات کا مجموعہ ہے
نصیب سے ملنے والی کالی رات کا مجموعہ ہے
احساسات کا مجموعہ محسوسات کا مجموعہ ہے
ماضی اور حال کے واقعات کا مجموعہ ہے
مستقبل میں ہونے والی بات کا مجموعہ ہے
دل پہ گزری ہوئی واردات کا مجموعہ ہے
شاعری الفاظ و خیالات کا مجموعہ ہے

Rate it:
Views: 513
18 Dec, 2013