شاعری میں وزن
Poet: Faheem Ur Rehman Faheem By: Faheem Ur Rehman, Surjani Town, 4B, Karachiشاعری میں میری بھی وزن آ جائے گا
ذرا دکھ اور تکلیف کو بڑھ جانے دو
جس دور سے گزرے سبھی اہل سخن
اس دور سے مجھکو بھی گزر جانے دو
More General Poetry
شاعری میں میری بھی وزن آ جائے گا
ذرا دکھ اور تکلیف کو بڑھ جانے دو
جس دور سے گزرے سبھی اہل سخن
اس دور سے مجھکو بھی گزر جانے دو