شام سےلے کرپو
Text size
شام سےلے کرپو پھٹنے تک کتنی رتیں بدلتی ہیں
آس کی کلیاں یاس کی پت جھڑصبح کے اشکوں کی برسات
روگ تمہارا اور ہےانشا ,بیدوں سے کیوں چہل کر و
درد کے سودے کرنے والے, درد سے پا سکتے ھیں نجات