شاہیں
Poet: yasir khan By: yasir khan, sibiشاہیں کے پروں میں وہ طاقت ہی نیں اب
ان کاغذ کے شیروں میں وہ جرعت ہی نیں اب
کسی اور سے لڑنے کی بات تو چھوڑو
اپنے نفس سے لڑنے کی طاقت ہی نیں اب
ایمان سے خالی ہیں انکی سب نمازیں
مومن کے جیسی انکی عبادت ہی نیں اب
کب جاگے گا نیند سے تو اے غافل مسلم
بے سکوں کی تیری نیندوں میں راحت ہی نیں اب
More General Poetry






