پی کر مئے کا جام، ساجن کو پہچان لیا عشق کے پیالے پی کر ہم نے، جانا بھید تمام انگ انگ میں پیار کی اگنی، سلگیں سب اندام جگ میں جینا دو دن کا ہے، دو دن کا قیام، کہے لطیف کہ تو ہی تو ہے، باقی تیرا نام