شرافت کا معیار
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAجھوٹا، سازشی، قلاباز اور جو ہے مکار
مانا جاتا ہے آج وُہی سب سے بڑا فنکار
سبق نہ پڑھاؤ مجھے ایسی شرافت کا یارو
ایسی شرافت میں تو جینا بھی ہے بیکار
انسانیت کی تنزلی نہ روک سکے گا کوئی
اگر رہا دنیا میں شرافت کا یہی معیار
More General Poetry






