شرط زندگی
Text size
تم جو بدلے بدل گئے ہم بھی
پیار کرتے تھے بندگی تو نہیں
زندگی گزر جائے گی بہر صورت
تو کوئی شرط زندگی تو نہیں
تم جو بدلے بدل گئے ہم بھی
پیار کرتے تھے بندگی تو نہیں
زندگی گزر جائے گی بہر صورت
تو کوئی شرط زندگی تو نہیں