شعر وسخن کایہاں تک جنون پہنچا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

شعر وسخن کایہاں تک جنون پہنچا
آخر بزم سخن میں جا کرسکون پہنچا

ہم پہ جب بھی کوئی براوقت آٰیا
پھر کوئی دوست نہ ان کا فون پہنچا

عدالت میں غریب کی شنوائی نہ ہوئی
اورامیرکہ گھر تک نہ قانون پہنچا

ہمارے جسم میں ایک بوندتک نہ رہنےدی
جوحقدارتھےان تک نہ ہمارا خون پہنچا

عید سے قبل ہی اصغر کی عیدہو گئی
جب سے ان کا عید کارڈ مسنون پہنچا

Rate it:
Views: 548
30 May, 2016