رب سے بغاوت کرکے نہ مل پاۓ گی انۖ کی شفاعت ۔ ماخوذ : القرآن : . [39:20] پس کیا وہ جس پر عذاب کا فرمان صادق آگیا (بچ سکتا ہے؟) کیا تُو اُسے بھی چھڑا سکتا ہے جو سراپا آگ میں ہے؟