شمعیں جلانا سیکھ لے

Poet: UA By: UA, Lahore

چاند تاروں کی طرح
جگمگانا سیکھ لے
روشنی پھیلائے جا
شمیں جلانا سیکھ لے

Rate it:
Views: 558
30 Oct, 2014