شمع بن کے دیکھا

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

کتابوں میں پڑھا، پر یقین نہیں آیا
کوئی کسی پہ مرتا ہے، یقین نہیں آیا

شمع بن کے دیکھا جب پروانوں کا ہجوم
جاوید اپنی ہی آنکھوں پہ یقین نہیں آیا

Rate it:
Views: 671
16 Apr, 2009