میرے شہر کے ہر مسجد کے چھت پر
چاروں طرف لگے ہیں لوڈ سپیکر
یہ کیسا شور کا جبر ہے ہر طرف
بیٹھے ہیں اندر اور سناتے ہیں باہر
زبردستی کیا کوئی سنا سکتا ہے کوئی پیخام
یہ کیسے واعظ ہیں جو پھاڑتے ہیں ہمارے کان
کیا اسلام میں یہ انداز بیاں جائز ہے
جہاں سلامت ہی نہ رہے آپکے کان
ارد گرد کے لوگوں کو ستانا حرام ہے
لوگوں کا سکوں برباد کرنا حرام ہے