Add Poetry

شور

Poet: Haider Ali Khan By: Haider Khan, Leeds

شور
میں جب میں ھوجاتا ھوں
اندر کی بات زباں پہ لاتا ھوں
لبوں پہ تیرے مسکراہٹ
شور تو مچ جاتا ھے
زمانے میں
سورج بھی ساتھ
پیڑوں کے سائے لمبے
ویرانوں میں چراغاں
شور تو مچ جاتا ھے
زمانے میں
بات ھے فکر کی
پر معلوم نہیں
روشنیوں کے شہر میں
گھبرہٹ کیوں
خوشی کے موقعہ پر
بے چینی کیوں
جاننا چاہتا ھوں
شور تو مچ جاتا ھے
زمانے میں

Rate it:
Views: 352
03 Oct, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets