شَب کے سارے پہر جاگتے گزر جاتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

شَب کے سارے پہر جاگتے گزر جاتے ہیں
اور نیند ہے کہ آنے کا نام نہیں لیتی ہے

Rate it:
Views: 134
16 Jan, 2025