صاف ظاہر ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

واقعہ کے رد عمل سے صاف ظاہر ہے
کیا حقیقت ہےہمیں کیا بتایا جا رہا ہے

اس سانحہ میں داعش کوملوث کرکے
ہمارےاصلی دشمن کو بچایاجا رہا ہے

Rate it:
Views: 332
13 May, 2015