صبح سویرے جو سلام بھیجا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamصبح سویرے جو سلام بھیجا ہے
محبتوں بھرا یہ پیغام بھیجا ہے
یہ کسی اور کہ لیے نہیں ہے
صرف آپ کہ ہی نام بھیجا ہے
یقیں نہیں تو پڑھ کردیکھ لو
کتنا خلوص واحترام بھیجا ہے
کتنےخوش نصیب ہیں آپ جانم
پہلی باراالفت کاجام بھیجاہے
دل سےلگاؤ گےتو راحت پاؤگے
یہ جو اتنا پیارا کلام بھیجا ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad