میں جب بھی اٹھتی ہوں تو اک اُداس بھری صبح کی رہشنی میرے چاروں طرف پھیلی ہو تی ہے اور میں بنا کچھ کہیے بنا کسی شکوے کے اپنی ہر اُداس بھری صبح کا پو را دن تنہا ئیوں کی نزر کر د یتی ہو ں