صحرا کا آنگن
Poet: Muhammad Atif Imran By: Muahmmad Atif Imran, Chowk Azam Layyahسپنوں کے اس شہر میں 
 جب کبھی تم مجھ سے ملی تھی
 آج بھی میں وہاں ہی ہوں
 تم کو جب دیکھتا ہوں
 اور پھر محسوس کرتا ہوں
 کہ 
 تم ہی میری زندگی ہو
 تیرے آجانے سے
 یہ چمن مہکا مہکا سا لگتا ہے
 اب دل یہ کہتا ہے کہ
 ان سپنو ں کی وادی سے نکل
 آو
 حقیقت کی دنیا میں چل پڑیں
 سپنو ں کے اس شہر میں
More General Poetry







