صدیاں اور لمحے
Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil seجس گھڑی تیری یادوں کا سماں ہوتا ہے
پھر ہمیں آرام کہاں ہوتا ہے
حوصلہ مجھ میں نہیں تجھ کو بھلانے کا
کام صدیوں کا ہے لمحوں میں کہاں ہوتا ہے
More Love / Romantic Poetry
جس گھڑی تیری یادوں کا سماں ہوتا ہے
پھر ہمیں آرام کہاں ہوتا ہے
حوصلہ مجھ میں نہیں تجھ کو بھلانے کا
کام صدیوں کا ہے لمحوں میں کہاں ہوتا ہے