صفائی پسند

Poet: Mazhar-Ul-Islam By: Najeeb Ur Rehman, Lahore

وہ بہت صفائی پسند ہے
کوئی چیز اِدھر اُدھر نہیں پھینکتی
صاف ستھرا لباس پہنتی ہے
گھر صاف رکھتی ہے
برتن، الماریاں اور میز پوش بھی کبھی
مَیلے نہیں ہونے دیتی
لیکن
اپنے مَیلے دل کی طرف دھیان نہیں دیتی
 

Rate it:
Views: 398
07 Jun, 2009