صورت حال ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiشکل یہی سب سے جانی وپہچانی ہے
یہی توایک بڑی سب سےپریشانی ہے
اب پوچھےنہ کوئی صورت حال ہماری
خون مسلم کی یہاں پر بہت ارزانی ہے
More General Poetry
شکل یہی سب سے جانی وپہچانی ہے
یہی توایک بڑی سب سےپریشانی ہے
اب پوچھےنہ کوئی صورت حال ہماری
خون مسلم کی یہاں پر بہت ارزانی ہے