ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اللہ نےبنام پاکستان جویہ شمع روشن کی
اسکوڈھیروں پروانوں کی ضرورت ہے

جواب ہم کو ہر شعبہ میں کردیں سرخرو
ایسےکئی قدیر خانوں کی ضرورت ہے
 

Rate it:
Views: 418
26 May, 2014