ضمیر کی آواز سُن لو
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAدل کی نہ سہی ضمیر کی آواز ہی سُن لو
اپنے ہی ضمیر کی آواز کو کیوں مارتے ہو
جاوید تو فقط رشتوں کے پیار کا بھکاری ہے
تم سب مل کے کیوں اسے لتاڑتے ہو
More General Poetry
دل کی نہ سہی ضمیر کی آواز ہی سُن لو
اپنے ہی ضمیر کی آواز کو کیوں مارتے ہو
جاوید تو فقط رشتوں کے پیار کا بھکاری ہے
تم سب مل کے کیوں اسے لتاڑتے ہو