طاری جو مجھ پر تیری وفا کا سرور ھے

Poetوشمہ خان وشمہ Submitted byوشمہ خان وشمہ
Text size

طاری جو مجھ پر تیری وفا کا سرور ھے
اپنے نصیب پر مجھے کتنا غرور ھے

تو نیک نام ھے مجھے اس کا شعور ھے
شہرت تیری،مگر مرے ماتھے کا نور ھے

تیرے بخیر روح مری اب نڑھال ھے
جب تو نہیں تو ذات مری چور چور ھے

وشمہ کا کیا مقام ھے وہ جانتی تو ھے
تیرا مقام کیا ھے،وہ واقف ضرور ھے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied