ظالم زمانہ

PoetAsad Submitted byAsad
Text size

کہیں کس سے جاکر اپنے غم کا فسانہ
کہ دنیا بری ھے اور ظالم زمانہ

ھم تو صنم پیار کر ھوے رسوا
آہ ! بڑا مہنگا پڑا دل کا لگانا

بخش دو ھم کو خیرات اپنے دل کی
کہ ھے عرضی حضور سے اپنی مودبرانہ

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied