کیا بودو باش پوچھو ہو پورب کے ساکنوں ہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے دلی جو اک شہر تھا عالم میں انتخاب رہتے تھے جہاں منتخب ہی روزگار کے اس کو فلک نے لوٹ کے ویران کر دیا ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے