عام سی لڑکی
Poet: اقرا قمبرانی By: اقرا قمبرانی, Hyderabadاک ادھوری سی زندگی میں اک پوری سی آس ہے
اک عام سی لڑکی کی کوئی شام خاص ہے
رنگین تتلی کی کوئی بے رنگ سی آس ہے
کٹے ہیں پر مگر، اڑنے کی امیرانا خواہشات ہیں
اب جب ملیں تو مل ہی جائیں ہم
خوشی کو میری زندگی کی درخواست ہے
میرا مجھ پہ کوئی بس نہیں رہا اب
میری زندگی کی ڈوری اسکے پاس ہے
More General Poetry






