عجب اک بوجھ ہے دل پر،

Poet: Ahsankashmiri By: Ahsankashmiri, Muzaffarabad

عجب اک بوجھ ہے دل پر، عجب بیزاری ہماری
کہ اب اپنے ہی گھر پر ہے نظر بھاری ہماری

مگر اچھا تو یہ ہوتا کہ ہم ساتھ رہتے
تیرے کپڑوں سے بڑی رہتی الماری ہماری

چلو احسن! اب اس دل کی کوئی تدبیر کرتے ہیں
کہ اب تارے گنتے کٹتی ہے بیداری ہماری
 

Rate it:
Views: 0
16 Aug, 2026
More Love / Romantic Poetry