عجیب شخص تھا جس سے محبتیں تھیں بہت خفا ہوا تو اسی سے شکائیتیں تھی بہت بہت عزیز تھے اپنے اصول اسکو بھی ہمیں بھی اپنی انا کی ضرورتیں تھیں بہت