عشق مصنوعی کروں گویا عشق مجازی کروں یا اس مختصرسی زندگی میں عشق ثانی کروں میرا دین بھی قبول ہو میری دنیا بھی آباد ہو آ اے خدا کہ میں تجھ سے عشق حقیقی کروں