علم کے خزانے

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

جو جانا نہیں وہ جان لے
جو جان لیا وہ بانٹ دے

پاس اپنے رکھنے سے
بڑھتے نہیں علم کے خزانے

 

Rate it:
Views: 291
22 Oct, 2020