عمل سے زندگی چلتی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

عمل سے زندگی چلتی ہے
محض باتوں سے نہیں
انہیں یہ حقیقت بتا دے کوئی
جو باتوں سے دِل بہلاتے ہیں
جو باتوں سے رِجھاتے ہیں

Rate it:
Views: 241
23 Oct, 2020