عورت کیا ہے یہ جانتے ہو تم
عورت ایک پردہ ہے یہ مانتے ہو تم
عورت وفا ہے سُک کی چادر ہے
عورت خود اپنے آپ کا بھرم ہے
بھروسہ ہے رشتہ ہے مان ہے
عورت بیوی ہے ماں ہے بہن بیٹی ہے
عورت نے عقل سے سارے گھر کو سانبھالا ہے
محسن بن کے سارے رشتہ نبھاڈالا
اب کیا رہ گیا بتانے کو
اب تو عورت کو مانو