عورت

Poet: salman johnson By: salman johnson, Layyah(Loreto)

 عورت کو بھی خدا نے بنایا ہے انسان
اے مرد! تو بھی پہچان زن کی شان

جس کی گود ہے و سیلہ سکون
جس کے قدموں تلے ہے جنت کا جہان

عورت کو تو کبھی حقیر نہ جان
اے مرد! آج عورت سے ہے تیری میری پہچان

Rate it:
Views: 456
17 Mar, 2016