مسلم مرد اکثر اس مہینہ میں کرتے ہیں روزہ نماز کچھ مبتلا رہتے ہیں مختلف دو نمبری بیماری میں تقوی کی ہی تلاش میں رہتی ہیں خواتین بھی کچھ مگراکثر کا ماہ صیام گزرتا ہے عید کی تیاری میں