عید
Poet: Abbo Mann By: Abbo Mann, islamabadمیں وہ ساعت ہوں
جس میں
خوش رہنا ہے
خوش رکھنا ہے
خوشیاں بانٹنی ہیں
میں وہ ساعت ہوں
جس میں
روٹھے ہوئے
جاناں کو منانا ہے
ہاں! میں ہی...
وہ ساعت ہوں
جسےاہل جہاں
عید کہتے ہیں
More General Poetry
میں وہ ساعت ہوں
جس میں
خوش رہنا ہے
خوش رکھنا ہے
خوشیاں بانٹنی ہیں
میں وہ ساعت ہوں
جس میں
روٹھے ہوئے
جاناں کو منانا ہے
ہاں! میں ہی...
وہ ساعت ہوں
جسےاہل جہاں
عید کہتے ہیں