باتوں کو پرانی تو بھلا عید کا دن ہے جا سینے سے تو اس کو لگا عید کا دن ہے چل بھول گئے ہم تری ہر بات پرانی چھوڑا تھا مجھے کیوں یہ بتا عید کا دن ہے