عینک پہن کر جب وہ ہنستا ہے
Poet: طلحہ ناچیز By: طلحہ ناچیز, Sialkotعینک پہن کر جب وہ ہنستا ہے
چاند کی چاندنی کی طرح لگتا ہے
جب سے اُسے دیکھا ان آنکھوں نے
وہ میری آنکھوں کے سامنے ہی رہتا ہے
تم اُسے مجھ سے دور کرنے میں لگے ہو
جو میرے دل ، دماغ اور روح میں بستا ہے
More Love / Romantic Poetry






