Add Poetry

غالب کی بحر میں (یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا)

Poet: Ghulam Abbas By: Ghulam Abbas, Lahore

تھی آرزو کہ جانا تیرا وصال ہوتا
میرا رازدان ہوتا ، تو ہم خیال ہوتا

سوزِ عشق غم روزگار گردش دوراں سے
ہوتا جو دل شکستہ تو شاملِ حال ہوتا

چھوڑے ہیں جتنے نقش زمانے نے قلب پہ
بتاتے اگر کسی کو تو کتنا وبال ہوتا

آتا اگر وجود میں اتحاد مسلم
دینا میں پھر کیوں کر ہم کو زوال ہوتا

Rate it:
Views: 477
12 Mar, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets